راجن
پور (کرائم رپورٹر) راجن پور کے علاقے عمرکوٹ میں اوباش کی چھ سالہ معصوم
طالب علم کے ساتھ مبینہ بداخلاقی عمرکوٹ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے
مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق بیس سالہ اوباش شخص رجب علی نے چھ سالہ
معصوم طالبعلم فضل عباس کو اُس وقت اپنی ہوس کا نشانہ بنایا جب وہ سکول سے
چھٹی کرکے گھر جارہا تھا واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ عمرکوٹ پولیس نے
بھاری نفری پر مشتمل ٹیم تشکیل دے دی جنہوں نے ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس
نے مقدمہ درج کرلیا ہے
0 comments:
Post a Comment