Feature Top (Full Width)

Friday, 2 May 2014

رنگے ہا تھوں پکڑ اجانے والا با اثر ملزم یونین سیکر ٹر ی بر کت لغاری رات بھر تھانہ حوالات کی بجائے تھانہ سے غائب

 

راجن پور(کرائم رپورٹر ) ماڈل تھانہ سٹی میں انیٹی کریشن میں رنگے ہا تھوں پکڑ اجانے والا با اثر ملزم یونین سیکر ٹر ی بر کت لغاری رات بھر تھانہ حوالات کی بجائے تھانہ سے غائب رہاتفصیلات کے مطابق گز شتہ روز انیٹی کر یشن میں پکڑا جانے والا با اثر ملزم یونین سیکر ٹر ی بر کت لغاری سیا سی سر پراستی کی وجہ سے رات بھر تھانہ سے غائب رہا ذرائع کا کہنا ہے کہ یونین سیکرٹری بر کت لغاری پر سیا سی شخصیت کا ہا تھ ہے جنہوں نے تھانہ سے لے کر مدعی تک سفارشیوں قطار لگا دی ہے اور مدعی کو لاکھوں روپے کی لا لچ اور ڈر ا یاجا رہا ہے ذرائع نے مز ید انکشاف کیا کہ بہت جلد ملزم یونین سیکر ٹری برکت لغاری کامقدمہ بند ہوجا ئے گا عوامی سماجی حلقوں نے چیف جسٹس پا کستان اور وزیر اعلی میاں شہباز شریف سے پر روز سے اپیل کی ہے کہ کر پٹ ملازمین اور تھانہ ماڈل سٹی پولیس و سیاسی سر پراستی کر نے والے کے خلاف سخت کا روائی کی جا ئے اورملزم برکت لغاری کو نوکری سیفارغ کیا جا ئے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers