Feature Top (Full Width)

Thursday, 8 May 2014

راجن پور اور کوٹ مٹھن کے بازاروں کادورہ گراں فروشی کے مرتکب دوکانداروں کو مجموعی طور پر6 ہزارروپے جرمانہ عائد اب اگر گراں فروشی کی تو جیل بھیجیں گےزاہد خان مزاری

 

راجن پور ( کرائم رپورٹر ) سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ زاہد خان مزاری کے راجن پور اور کوٹ مٹھن کے بازاروں کادورہ گراں فروشی کے مرتکب دوکانداروں کو مجموعی طور پر6 ہزارروپے جرمانہ عائد اب اگر گراں فروشی کی تو جیل بھیجیں گے گراں فروشوں کو الٹی میٹم تفصیل کے مطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹ زاہد خان مزاری نے صدر بازارراجن پور اور قائداعظم بازار کوٹ مٹھن کا دورہ کیا انہوں نے سبزیوں پھلوں کے نرخ چیک کئے اس موقع پر نرخنامہ نمایاں جگہہ پر آویزاں نہ رکھنے پر کئی دوکانداروں کو وارننگ دی جبکہ پھل سبزی اور روٹی مقرر ہ وزن سے کم کی فروخت کرنے پر دوکانداروں کو مجموعی طور پر چھ ہزارروپے جرمانہ عائد کیااس موقع سیکرٹری فنانس پریس کلب محمداسحاق گبول بھی اُن کے ہمراہ تھے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کا کہنا تھا کہ حکومتِ پنجاب عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا چاہتی ہے اشیائے خوردونوش کی مقررہ نرخوں پر دستیابی ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers