راجن
پور ( کرائم رپورٹر ،نامہ نگار) ضلع راجن پور ضمنی بجٹ 2013-14 چار
ارب52لاکھ67ہزار منظور کر لیا گیا ہے۔ اس ترمیمی بجٹ میں نان ڈویلپمنٹ کی
مد میں 3ارب 27لاکھ 30ہزار جبکہ ترقیاتی کاموں کے لئے 1ارب 25لاکھ 35ہزا ر
روپے ،ہارڈ ایریا کے اساتذہ اور بچوں کے لیئے 67 لاکھ روپے رکھے گئے
ہیں۔یہ بجٹ ڈی سی او غازی امان اللہ کی صدرات میں ہوا جس میں ضلع راجن پور
کے ای ڈی اوز،ڈی اوز اور فنانس کے فسران نے شرکت کی۔ یہ بجٹ ای ڈی او فنانس
اصغر جلبانی اور ڈی او فنانس قاضی سلیم نے محنت سے تیار کر کے پیش کیا ۔اس
موقع پر ڈی سی او نے کہا کہ ضلع راجن پور کی ترقی کے لیئے تمام وسائل
بروئے کار لا ئیں گے او ر عوام کی خوشحالی او ر شہر کی خوبصورتی کے لیئے
اہم اقداما ت کیئے جا رہے
0 comments:
Post a Comment