راجن
پور (کرائم رپورٹر) اوصاف کی خبر پر کرڑوں روپے سے راجن پو ر شہر کے واسطہ
میں قطب نہر کنارے بنے والی روڈ پر سیوریج پائپ لائن بنا نے کا حکم
تفصیلات کے مطابق قبل عرصہ پہلے وزیر اعلی سٹی پیکج سے بنے والا قطب نہر
کنارے روڈ بنائی جا رہی تھی جس میں سیوریج پائپ لائن منصوبہ نہ تھاجس پر
اوصاف میں خبر شائع ہوئی کہ کرڑوں سے بنیوالا روڈ سیوریج پا ئپ لائننہہونے
کی وجہ سے کرڑوں روپے کا نقصان ہو جاتاجس پر ڈی سی اوراجن پور نے ایکشن
لیتے ہوئے قطب نہر کنارہ روڈ کے ساتھ سیوریج پائپ لائن بنا نے کا حکم دیا
جس پرکام شروع ہو چکا ہے اہل علاقہ و شہر یوں نے اوصاف کوخراج تحسین پیش کی
ہے۔
0 comments:
Post a Comment