راجن
پور (کرائم رپورٹر) راجن پور شہراور گردونواح میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ
کا سلسلہ جاری دس گھنٹے شہری جبکہ دیہی علاقوں میں پندرہ سے بیس گھنٹوں کی
لوڈ شیڈ نگ کی جارہی ہے جس سے کاروبار زندگی معطل ہو کررہ گیا ہے ادھر گرمی
شروع ہوئی تو لوڈ شیڈ نگ بھی ساتھ آگئی جس سے شہری بلبلاء اُٹھے ہیں
شہریوں نے میپکو انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ چوری والے علاقوں کا وبال
شہری علاقوں پر نہ ڈالا جائے
0 comments:
Post a Comment