راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پنجاب حکومت مزدوروں کے بچوں کی فلاح و بہبود کے
لیئے بہتر اقدامات کر رہی ہے ۔ یہ باتیں ڈی سی او غازی امان اللہ نے
انڈسٹریل مزدوروں کے بچوں میں ٹیلنٹ سکالر شپ کے چیک تقسیم کر تے ہو ئے کیں
۔ تقریب میں 15مزدورں کو 4لاکھ 80ہزار روپے کے چیک تقسیم کیئے گئے۔ اس
موقع پر ای ڈی او سی ڈی اصغر جلبانی، ڈی ا و لیبر ناصر الدین مزاری، لیبر
انسپکٹر میاں جہانگیر و دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔ ڈی سی او نے کہا کہ
مزدورو ں کے بچوں کی تعلیم کے لیبر ڈیپارٹمنٹ فعال کردار ادا کر ہی ہے
0 comments:
Post a Comment