Feature Top (Full Width)

Wednesday, 5 November 2014

فاضل پور ماڈل ویلج میں بطور گارڈ تعینات کانسٹیبل اعجاز کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) فاضل پور ماڈل ویلج میں بطور گارڈ تعینات کانسٹیبل اعجاز کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی معلوم ہوتا ہے تفصیل کے مطابق اعجاز وہوچہ نامی کانسٹیبل فاضل پورمیں محرم کی مجلس کی ڈیوٹی سرانجام دینے کے بعد فاضل پور ماڈل ویلج میں اپنی ڈیوٹی دینے جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا پولیس نے کانسٹیبل کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers