Feature Top (Full Width)

Sunday, 9 November 2014

محکمہ صحت کے سپرنٹنڈ نٹ کا ساتھیوں کے ہمراہ اپنے سالے پر تشدد ،نوجوان زخمی حالت میں ہسپتال داخل

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور ،محکمہ صحت کے سپرنٹنڈ نٹ کا ساتھیوں کے ہمراہ اپنے سالے پر تشدد ،نوجوان زخمی حالت میں ہسپتال داخل ،سٹی پولیس نے درخواست پر مقد مہ دَرج کرلیا تفصیل کے مطابق مقامی کمپنی میں پیسٹی سائیڈ ملازم اور نجی سکول کے پرنسپل غلام فرید سومرو نے راجن پور مین پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتلایا کہ وہ فتح پور روڈ پر واقع نجی سکول چلاتے ہیں اُنہوں نے چند ماہ قبل ملزم طارق کی بیوی کو بدعنوانی کی وجہ سے سکول سے نکال دیا جس کا اُس کے بہنوئی محمداسلم جوکہ محکمہ صحت راجن پور میں بطور سپر نٹنڈنٹ تعینات ہے کو شدید رَنج ہوا جس پر گذشتہ دِنوں اُس نے فیصل اور محمد طارق کے ہمراہ سوٹوں اور آتشیں اسلحہ سے لیس ہوکر صبح سویرے حملہ کردیا جس سے وہ شدید زخمی ہوا جسے اُس کے بھائیوں طاہر افضل وغیرہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمرجنسی میں شفٹ کیا سائل کی درخواست پر سٹی پولیس نے مقدمہ تو دَرج کرلیا مگر ملزمان بااثر ہونے کی وجہ سے تاحال گرفتار نہ کئے ملزمان سرعام دندناتے پھر رہے ہیں اور سائل کو مزید نتائج کی دھمکیاں دیتے پھر رہے ہیں اُنہوں نے اعلیٰ پولیس حکام سمیت ڈی پی او ضلع ہذا سے مطالبہ کیا ہے کہ اُس پر حملہ کرنے والے ملزمان فوری گرفتار کئے جائیں اور اسے انصاف فراہم کیا جائے ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers