راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کو ٹلہ نصیر کے عوامی وسما جی حلقوں ملک علی رضا
شیر ،صوبھ علی رند ،صا بر حسین درزی ،ملک نجف رضا کھیا را ،محمد ند یماور
دیگر نے تھا نہ صدر راجن پور کے محر ر عبد الخا لق کی کا رکر دگی کو سر
اہتے ہو ئے کہا ہے کہ راؤ عبد الخا لق دن رات سا ئلین کو ریلیف دینے کے لئے
کو شاں رہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ راؤ عبد الخا لق اپنی ڈیو ٹی نہا یت
ایما نداری سے انجام دے رہے ہیں جب سے راؤ عبد الخا لق تھا نہ صدر راجن پور
میں تعینات ہو ئے ہیں عوام کو ریلیف مل رہا ہے اور لو گوں کے مسا ئل حل ہو
رہے ہیں
0 comments:
Post a Comment