Feature Top (Full Width)

Sunday, 9 November 2014

محرم الحرام کے دنوں میں کوئی ناخوشگوار واقعہ رونماء نہیں زاہد محمود گوندل

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈی پی او راجن پور زاہد محمود گوندل نے کہا ہے کہ فول پروف انتظامات کی بدولت یوم عاشور سلامتی کے ساتھ گذرا جس پر نہ صرف پولیس آفیسرز واہلکار مبارکباد کے مستحق ہیں بلکہ تمام مکاتب فکر سے وابستہ شخصیات خصوصاً علماء کرام بھی لائق خراج تحسین ہیں کہ جن کی شب وروز محنت کی بدولت محرم الحرام کے دنوں میں کوئی ناخوشگوار واقعہ رونماء نہیں ہوا یہ بات اُنہوں نے ایک ملاقات کے دَوران کہی اُن کا کہنا تھا کہ جلوسوں اور مجالس کی لمحہ بہ لمحہ مانیٹرنگ کی گئی اور آپس کے معاملات کو امن کمیٹیوں کے اجلاسوں کے دَوران نمٹایا گیا جس سے آج ضلع بھر میں امن قائم رہا اس موقع پر ایس ڈی پی او ہیڈ کوآرٹر اعجاز احمد رندھاوا،ریڈر ڈی پی او اسحاق جان اور انچارج سیکورٹی فیصل خان بھی موجود تھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers