راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) رشتہ دینے سے انکار پر جان سے مارنے کی دھمکیاں
، تحفظ فراہم کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق موضع کوٹلہ عیسن کے رہائشی نذ ر
حسین سیال ولد غلام حیدر سیال نے DPOراجن پور کو دی گئی درخواست میں موقف
اختیار کیا ہے کہ سائل ایک شریف آدمی ہے اور محنت مزدوری کرتاہے۔ صبغت اللہ
سومرہ طیش میں آگیا اور مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے لگا۔ جبکہ میرے
مالک مکان عدنان کلیم اور شیر کلیم کے بھی میرے خلاف بھڑکا یا کہ مکان
خالی کراؤ۔ اب صورتحال یہ ہے کہ صبغت اللہ سومرہ نامی شخص مجھے اور میرے
جوائی شاہد حسین رند کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے ۔ مجھے اور میرے
اہل خانہ کو صبغت اللہ سومرہ کے شر سے بچایا جائے اور اس کے خلاف کارروائی
عمل میں لائی جائے ۔
0 comments:
Post a Comment