راجن
پو ر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈی سی او غازی امان اللہ نے محکمہ مال کے افسران کے
اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ مال افسران گورنمنٹ کی ریکوری کو سو
فیصد یقینی بنا ئیں ۔ اور ٹارگٹ کو پورا کیا جا ئے۔ انہوں نے کہا کہ
5340مواضعات میں355 کا ٹارگٹ ملا جن میں 272کا ٹارگٹ پور ا کیا گیا ہے اور
50مواضعات کو کمپیوٹرائزڈ کر کے آن لائن کر دیا گیا ہے۔ڈی سی او نے تمام
اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ پٹواریوں کے ریکارڈ کی ہفتہ وار چیکنگ کریں
اور وراثتی انتقالات فوری طور پر کیئے جا ئیں۔ اور رجسٹروں میں فوری طورپر
انتقال درج کیئے جا ئیں ۔ انہوں نے مال افسران کو ہدایت کی کہ کام کی رفتار
کو تیز کریں اور سستی اور غفلت برداشت نہیں کی جا ئے گا
0 comments:
Post a Comment