راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈی سی او راجن پور غازی امان اللہ کی ہدایت پر نائب
تحصیلدار جام پور قصورعباس خان دریشک کی کاروائی ،مہنگے داموں دودھ فروخت
کرنے پر دوکاندار گرفتار ،حوالات منتقل تفصیل کے مطابق دوکاندار عاشق حسین
دودھ فروخت کرنے میں مصروف تھا نائب تحصیلدار نے صارفین سے نرخ معلوم کئے
تو علم ہوا کہ دوکاندار مقرر نرخ سے فی کلو بیس روپے زائد وصولی کررہا ہے
جس پر نائب تحصیلدار نے گراں فروشی کے مرتکب دوکاندار کو پولیس کے حوالے
کردیا جس کے خلاف مقدمہ دَرج کرلیا گیا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment