Feature Top (Full Width)

Sunday, 9 November 2014

علا قہ کو جرا ئم سے پا ک کر نے کے لئے اہلکا ر بھرپورجد وجہد کر رہے ہیں محمداسلم

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تھا نہ صدر راجن پور میں تعینا ت سب انسپکٹر محمداسلم نے کہا ہے کہ علا قہ کو جرا ئم سے پا ک کر نے کے لئے اہلکا ر بھرپورجد وجہد کر رہے ہیں عا شورہ محرم میں شکار پور کے عوام اور علما ء کر ام نے بھر پور تعا ون کیا ۔انہوں نے کہا کہ چوری اور ڈکیٹی کی وارداتوں کے سد با ب کے لئے گشت کے نظام کو موثر بنا دیا گیا ہے ۔ایس ایچ او صدر محمد اشر ف کی قیا دت میں تھا نہ صدر کی پو لیس اپنے پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی بااحسن طر یق انجام دے رہی ہے انہوں نے کہا کہ موٹر سا ئیکل ڈکیٹی کی وار داتوں میں کمی واقع ہو ئی ہے منشیات فر وشوں کے خلاف اپر یشن شر وع ہو چکا ہے اس موقع پر ASIمحمود طارق ودیگر بھی موجود تھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers