راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) انر جی کرائسس سے دیہی علاقوں میں شام ہوتے ہی
اندھیرا چھ جانے سے ورکنگ آورز کم ہوئے ہیں۔ دیہی خواتین کو کپاس چننے کے
علاوہ دیگر شعبوں میں بھی سکیل فراہم کرنے کی ضرورت ہے سول سوسائٹی اور
حکومت اس بارے نئے آئیڈیاز بارے سوچیں تاکہ دیہی علاقوں کے عوام کو خوشحال
بنایا جا سکے۔ان خیالات کا اظہار بارکلے کی مالی معاونت سے منعقدہ تقریب سے
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ تقریب میں بر ائیٹ انٹر پر ائز کے تحت 34
غریب اور مستحق خوا تین کو سولر لیمپس دیئے گئے جن سے کا روبار کر کے
خواتین نے اپنے خا ند انوں کی آمد نی میں آضا فہ کیا اور 100 گھر وں کو بھی
روشن کیا گیا ۔لیڈپا کستا ن کے پر اجیکٹ آفیسر محمد اسفر نے گذشتہ روز
ڈسٹر کٹ ایو نٹ میں تفصیلا ت سے آگا ہ کیا کہ بستی شیدی ،بستی بخش اور بستی
مڈگو لہ بجلی سے محرام علا قے ہیں ان میں سو لر لیمپس جو کہ با ر کلے کی
ما لی ومعا ونت سے دیئے گئے محمد یعقو ب خا ن شیر وانی ،اسسٹنٹ ڈائر یکٹر
لوکل گو رئمنٹ راجن پور اور سید آفتاب احمد شاہ اور انجینئر فاروق امجد صدر
پر یس کلب ،محتر مہ رخسا نہ مبا رک نے اپنے خیا لات کا اظہا ر کر تے ہوئے
کہا کہ ہر شخص کو اپنے حصے کا کام کرنا چاہیے انہوں نے مسیحی جوڑے کو جلانے
کی بھی مذمت کی اور کہا کہ یہ مسلمانوں کیلئے باعث شرمندگی ہے ریاست کے
معاملات کو اپنے ہاتھوں میں نہ لیا جائے اشعار اسلام کو چھوڑ کر دنیا میں
کامیاب نہیں ہو سکتے انہوں نے تقریب میں دیہی خواتین کو دئے گئے سو لر
لیمپس کے نتائج بارے کہا کہ اس سے معیا ر زند گی بہتر ہوا ہے کیو نکہ سولر
انر جی متبا دل تو انا ئی کا سستا ذریعہ ہے انجمن بہبود نو جواں راجن پور
کے صدر مشتاق احمد رضوی اور فیلڈ کو ارڈنیٹر عبد الر حمن نے بر یفینگ کے
دوران نے بتا یا کہ با کلے کے برائیٹ انٹر پرا ئز پر اجیکٹ سے خصو صا خوا
تین کی سما جی اور معا شی حا لت میں بہتر ی آئی ہے اور بچوں کو بھی اپنی
تعلیم وتر بیت میں مدد مل رہی ہے ڈسٹر کٹ ایو نٹ میں سما جی تنظیموں کے نما
ئند وں کمیو نٹی کے ممبران اور صحا فیوں نے بھی بڑی تعداد میں شر کت کی ۔
0 comments:
Post a Comment