راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور ،سماجی تنظیم میں ملازم پیشہ خاتون
کوموبائل فون کے ذریعے بلاجواز کالزکرنے اور اخلاق باختہ مسیج بھیجنے پر
اوباش نوجوان کے خلاف سٹی پولیس نے مقدمہ دَرج کرلیا تفصیل کے مطابق عائشہ
عارف دختر غلام نازک آرائیں نے سٹی پولیس کودَرخواست گذاری کہ ملزم فیض نہ
صرف اُسے کالز کے ذریعے تنگ کرتا ہے بلکہ اخلاق باختہ مسیج بھیجتا رہتا ہے
خاتون کی رپورٹ پر سٹی پولیس نے کاروائی شروع کردی
0 comments:
Post a Comment