Feature Top (Full Width)

Tuesday, 16 June 2015

اپنے ذمہ دواجب الادا ٹیکس 15 جون سے قبل ادا کردیں چوہدری محمد مختار

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد مختار نے زرعی انکم ٹیکس نادہندگان کوہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے ذمہ دواجب الادا ٹیکس 15 جون سے قبل ادا کردیں اس کے بعد بھاری جرما نے عائد کئے جائیں گے زرعی انکم ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے خلاف عنقریب بھرپور کاروائی کی جائیگی جس میں جائیداد کی قرقی بھی ہوسکتی ہے ایک ملاقات کے دوران انہوں نے راجن پور کے تمام ٹیکس نادہندگان سے فوری طور پر ٹیکس ادا کرنے کی ہدایت کی ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers