Feature Top (Full Width)

Monday, 15 June 2015

کا شتکا ر فصل کی چھدرا ئی مکمل ،جڑی بو ٹیوں کا خا تمہ کر یں الیا س ر ضا کلا چی

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) اسسٹنٹ ڈائر یکٹر پیسٹ وار ننگ اینڈ کو الٹی کنٹر ول آ ف پیسٹی سا ئیڈ الیا س ر ضا کلا چی نے کہا ہے کہ جن زمیند اروں کی فصل کپا س 25سے35 دن ہو گئے ہیں انہیں چا ہیے کہ وہ اپنی فصل کا با غو ر معا ئنہ کریں اور فصل کی چھدرا ئی مکمل کر لیں اور ایک جگہ پر ایک پو دا ہو نا چا ہیے اور پو دوں کا در میا نی فا صلہ ورانٹی کے حسا ب سے 6تا9انچ رکھیں جڑ ی بو ٹیوں کا کنٹر ول فصل کی اچھی پیدوار کے لئے ضر روی ہے جڑی بو ٹیوں سے پا ک فصل کا پو دا صحت مند اور بیما ریوں سے پا ک ہو تا ہے زمیند ار کوچا ہیے وہ کھیت کا تفصیلی معا ئنہ کر لے اگر پو دے سو کھ ر ہے ہوں تو محکمہ زرا عت کے عملہ سے را بطہ کر یں اور منا سب دوائی کا سپر ے کر یں تا کہ فصل کا اٹھا ؤ اچھا ہو سکے فصل کو زمین کی سا خت اور وارنٹی کے مطا بق آبپا شی کر یں منا سب آبپا شی فصل کے لئے ضر روی ہے زیا دہ آبپا شی کپا س کی فصل کے لئے ضر رو ی نہیں ہے کپا س کے پو دے کو صر ف نمی کی ضر رو ت ہو تی ہے اگر کھیت میں پا نی زیا دہ وقت کھڑ اہو جا ئے تو پو دیکے پنے پیلے ہو نا شر وع ہو جا تے ہیں جس وقت پو دے کو پا نی کی ضر رو ت ہو اس وقت پا نی دینا چا ہیے اس سے فصل بہتر ہو گی جب چھدرا ئی کا عمل مکمل ہو جا ئے تو زمیند ار کو چا ہیے منا سب وقت پر یو ر یا کھا د کا استعما ل کر یں

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers