Feature Top (Full Width)

Tuesday, 16 June 2015

کینال کالونی راجن پور میں محکمہ انہار کے رہائشی کوآرٹرز پر غیر متعلقہ افراد کا قبضہ

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) کینال کالونی راجن پور میں محکمہ انہار کے رہائشی کوآرٹرز پر غیر متعلقہ افراد کا قبضہ ،ملازمین کا فوری طور پر کوآرٹرز خالی کرنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق کئی بااثر افراد نے محکمہ انہار کی کینال کالو نی میں ملازمین کے لئے تعمیر کردہ کوآرٹرز پر قبضہ جمارکھا ہے جبکہ حقدار ملاز مین رہائش سے محروم پرائیویٹ کالونیوں میں دھکے کھانے پر مجبور ہیں بااثر افراد نے محکمہ انہار کے آفیسران سے ساز باز کرکے ایسے ملاز مین کے نام کوآرٹرز الاٹ کرارکھے ہیں جو ملاز مت دیگر اضلاع میں کررہے ہیں حقدار ملاز مین نے چیف انجیئنر انہارایس ای انہار ڈی جی خان سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers