را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) مسلم لیگ ن صد ر کوٹ مٹھن را نا مختیا ر
احمدایڈ ووکیٹ نے صد ر پا کستا ن اور وز یر اعظم پا کستا ن اور گو رنر پنجا
ب سے مطا لبہ کیا ہے کی کوٹ مٹھن میں خو ا جہ فر ید ؒ یو نیو ر سٹی قا ئم
کی جا ئے کیو نکہ ملک بھر میں صو فیا ئے کر ام کے نام پر یو نیو رسٹیاں
ہیں خو اجہ فر ید ؒ یو نیو ر سٹی ہما ر ے علا قہ کا حق بھی ہے
0 comments:
Post a Comment