Feature Top (Full Width)

Tuesday, 16 June 2015

کمیونٹی ایڈ کے زیراہتمام ڈینگی ڈے کے حوالے سے سمینار کا انعقاد

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) کمیونٹی ایڈ کے زیراہتمام ڈینگی ڈے کے حوالے سے سمینار کا انعقاد ،یہ سیمینار کمیونٹی ایڈ کے دفتر میں منعقد کیا گیاشرکاء سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین ریسکیو آفیسر رانا محمد یامین ،صدر کمیو نٹی ایڈ نعیم اکبر جسکانی ودیگر نے کہا ہے کہ ڈینگی سے ڈرنے کی ہرگز ضرورت نہیں بلکہ اس کے خلاف شعور وآگاہی بیدار کرنے کی ضرورت ہے ہمیں حفاظتی اقدامات اختیار کرکے اس موذی مرض سے ہمیشہ کے لئے جان چھڑانی چاہیئے اُن کا کہنا تھا کہ گھر کے صحن ،ائیر کولر کے نیچے اور ایسی جگہیں جہاں پانی جمع ہونے کا احتمال ہو وہیں زیادہ سے زیادہ صفائی کرنے کی ضرورت ہے سیمینار میں منصور سنجرانی ،محمد اسحاق گبول ،عبدالکریم ڈمرہ ،سلطان مزاری سمیت سیاسی وسماجی شخصیات ،تاجر اور خواتین ومرد حضرات کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers