Feature Top (Full Width)

Monday, 15 June 2015

کچہ اپر یشن میں کامیا بی پو لیس آفیسر ان کی محنت کانتیجہ ہے فضل الر حما ن

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) کچہ اپر یشن میں کامیا بی نو جوا ن پو لیس آفیسر ان کی محنت کانتیجہ ہے دیا نتد ار اور محنتی پو لیس آفیسر ان کے ما تھے کا جھو ٹر ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر سب ڈوثیر نل پو لیس آفیسر سر کل رو جھان فضل الر حما ن نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ کچہ کے ڈا کو ں اور جر ائم پیشہ افر اد سے کلیئر کر اکے امن کا گہو ار ہ بنا دیا گیا ہے ڈی پی او را جن پور زاہد محمو د گو ندل کی نڈ ر قیا دت میں نو جو ان پو لیس آفیسر ان نے جس جا نفشا نی اور بہا ردی سے حصہ لیا وہ لا ئق تحسین ہے انہوں نے کہا کہ پو لیس عوا م کے جا ن و ما ل کی محا فظ ہے اور اپنے پیشہ وارانہ فر ائض با احسن طر یق انجام دے ر ہی ہے انہوں نے کہا کہ رمضان المبا ر ک کے مقد س مہینہ میں مسا جد ،امام با ر گا ہو ں اور دیگر عبا ر ت گا ہو ں کی سیکو رٹی سخت کر دی جا ئیگی انہوں نے کہا کہ اہم مقا ما ت ریلو ے ٹر یک وغیر ہ کی سیکو رٹی ہا ئی الر ٹ کر دی گئی ہے پو لیس ہر قسم کے ممکنہ خطر ات سے نمٹنے کے لئے چو کنا اور تیا ر ہے انہوں نے کہا کہ جرا ئم کے قلع قمع کے لئے پولیس اپنے تما م وسا ئل بر و ئے کا رلا ر ہی ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers