Feature Top (Full Width)

Monday, 8 June 2015

رمضان المبار ک کے دوران ضلع بھر کے عوام کو تمام اشیا خورد نو ش سستے داموں فراہم کئے جا ئیں ڈی سی ا و راجن پو ر

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپو ر ٹر ) لوگوں کو رمضان المبار ک میں سستی اور معیار ی اشیا ء کی یقینی اور بر وقت فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے ۔ چینی اور آٹے سمیت دیگر کئی اشیا ء خورد و نوش پر خصوصی سبسڈی فراہم کی جا ئے گی ۔ ان خیالا ت کا اظہار ڈی سی ا و راجن پو ر غازی امان اللہ نے پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کیا ۔ انہوں نے انتظامیہ اور تاجروں کو ہدایت کی کہ رمضان المبار ک کے دوران ضلع بھر کے عوام کو تمام اشیا خورد نو ش سستے داموں فراہم کئے جا ئیں ۔ اس بابرکت مہینے کے دوران ضلع راجن پور میں پانچ رمضان بازار قائم کئے جا ئیں گے اور ان کی خصو صی مانیٹرنگ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے کی جا ئے گی۔ اس موقع پر اے ڈی سی ارشد گوپانگ ، اسسٹنٹ کمشنرز ،ڈی او پلاننگ ، ای ڈی او فنانس ، مار کیٹ کمیٹی کے افسران اور متعلقہ افسران کے علاوہ دوکانداروں اور تاجروں نے شرکت کی

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers