Feature Top (Full Width)

Monday, 22 June 2015

ڈینگی بخا ر کے خا تمہ کے لئے ہم سب کو مل جل کر جد وجہد کر نی ہے مشتا ق احمد ر ضو ی

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپوٹر ) ہما را عز م ملک کو ڈینگی کے دباؤ سے پا ک کر نا ہے ڈینگی بخا ر کے خا تمہ کے لئے ہم سب کو مل جل کر جد وجہد کر نی ہے اس سلسلے میں ما حول کو صاف ستھر ابنا یا جا ہیے ان خیا لا ت کا اظہا ر صد ر ABNمشتا ق احمد ر ضو ی نے ڈینگی مکا ؤ مہم کے دورا ن ایک آگا ہی تقر یب سے کیا با ایسو سی ایشن کے ممبر راؤصغیرحسن ایڈ ووکیٹ نے بتا یا کہ ڈینگی مچھر وں کی افز ائش کی رو ک تھا م کے مو ثر اقد اما ت کئے جا ئیں جبکہ حکو مت پنجا ب کی ڈ ینگی مہم میں ہم سب کو بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لینا چا ہیے تقر یب سے غلا م حسین شا ہین ،ملک سجا دحسین بو ہڑ ا اور نو جو ان طا لبعلم ذیشا ن ظفر نے بھی اپنے اپنے خیالا ت کا اظہا ر کیا گیا علا وہ ازیں ABNرا جن پو ر کی طر ف سے ڈینگی سے متعلق معلو ما تی لٹر یچر بھی شہر یو ں میں تقسیم کئے گئے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers