را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) آل پا کستا ن انجمن تا جرا ن کے ضلعی وا ئس
چیئر مین شا ہد نواز نے کہا کہ حکو مت نے ظا لما نہ بجٹ پیش کر کے قو می
مسا ئل اور ایشو ز سے تو جہ ہٹا ئی گئی ہے ہر شخص دو وقت کی رو ٹی کے چکر
میں ہے حصو ل مشکل بنا دیا گیا ہے ہر طبقے نے بجٹ مستر د کیا ہے حکو مت نے
ظا لما نہ ٹیکسو ں کو وا پس نہ لیا تو عوا م حکمر ا نو ں کے بجٹ مستر د کر
نے کے لیے سٹر کوں پر نکل آئیں گے اور عوام کے لیے لگا یا گیا مہنگا ئی کا
طو فا ن عوا م دشمن حکمر انوں کو اڑا ے جا ئے گا انہوس ں نے کہاکہ مو جو دہ
حکو مت دو سا ل میں کسی بھی شعبے میں بہتر ی نہیں لا سکی محنت کش مز دور
،کسا ن ،تا جرحکو مت کی پا لیسو ں پر سرا پا احتجا ج ہے
0 comments:
Post a Comment