را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) کو ٹلہ نصیر یو نین کو نسل کے سیا سی و سما
جی رہنما سردار طا ہر خلیل خا ن در یشک نے کہا ہے کہ ضلع را جن پور میں سو
ئی گیس کی منظو ر ی لیگی حکو مت کا بہت بڑ ا کا ر نا مہ ہے ایم این ا ے
ڈاکٹر حفیظ الر حما ن خا ن در یشک نے ضلع را جن پور میں تر قیا تی کا مو ں
کا جال بچھا ل دیا ہے ار بوں رو پے کے تر قیا تی کا مو ں پر کا م تیز ی سے
جا ر ی ہے کو ٹلہ نصیر میں وا ٹر سپلا ئی ،گلیا ں ،نا لیا ں اور سیو ر یج
سسٹم اور دیگر تر قیا تی کا ایم این اے ڈا کٹر حفیظ الر حما ن در یشک کی مر
ہو ن منت ہیں انہو ں نے ہما را گر و پ بلد یا تی الیکشن میں بھر پور حصہ
لے گا اس موقع پر خلیل احمد ودیگر افرا د بھی مو جو دتھے
0 comments:
Post a Comment