را
جن پور (نمائندہ خصوصی )ما ہ ر مضا ن شر یف میں امن وا ما ن کو بر قر ار ر
کھنے کے لئے تما م مکا تب فکر کے لو گوں کو اپنا اپنا کر دارکر نا چا ہیے ا
ن خیا لا ت کا اظہا ر ایس ایچ اوتھا نہ سٹی چو ہد ر ی فیا ض الحق نے صحا
فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ رمضان شر یف میں
سیکو رٹی کے انتظا ما ت سخت کر د یئے گئے ہیں مسا جد و ں اور اما م با ر گا
ہو ں کے علا وہ دیگر مقا ما ت پر پو لیس اہلکا رمو جودہو تے ہیں سحر ی تر
اویح کے وقت پو لیس کے جو ان ڈیو ٹی پر مو جو د رہتے ہیں اس مو قع پرASI حا
فظ فیض احمد ،ASI حا فظ محمد شفیق ،ASIمشتا ق احمد بھٹی اور محر ر شا ہ
جہا ں بھی موجو د تھے
0 comments:
Post a Comment