را
جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ڈسٹر کٹ آفیسر زرا عت چو ہد ری محمد اسلم نجم نے
کہا ہے کہ با غ با ن حضر ا ت آم کی بہتر پید وار کے حصو ل کیلئے فر وٹ فلا
ئی کے حملے سے قبل ہی با غا ت میں جنسی پھند و ں کی تنصیب کو یقینی بنا ئیں
فر وٹ فلا ئی کے حملے کی صو رت میں محکمہ زرا عت کے عملے سے را بطہ کر یں
فر وٹ فلا ئی کی ما دہ مکھی کے تد ار ک کیلئے پر و ٹین ہا ئیڈ بولا ئز یٹ
کا استعما ل کیا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے دفتر میں آنے
والے با غ با نو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ فر وٹ فلا ئی کی
نر مکھی کے تدار ک کیلئے جنسی پھند ے متیھا ئل یو جنیا ل 6 ٹر یپ فی ایکڑ
تنصیب کی جا ئے جبکہ ما دہ مکھی ہا ئیڈ ولا ئز یٹ کا استعمال کیا جا ئے
انہو ں نے کہا کہ با غ با ن آم کی بہتر پید وار کے حصو ل کی غر ض سے با غا ت
پر فر وٹ فلا ئی کے حملے سے قبل ہی جنسی پھند ے نصب کر دیں تا کی فر وٹ
فلا ئی کے حملے ہو نے وا لے نقصا ن سے محفو ظ ریا جا سکے فر وٹ فلا ئی کے
حملے کی صو ر ت میں پھل کی پید وار شد ید متا ثر ہو تی ہے جس کی و جہ سے با
غ با نو ں کو شد ید ما لی نقصا ن کا سا منا کر نا پڑ تا ہے انہو ں نے کہا
کہ با غا ت پر فر وٹ فلا ئی کے حملے کی صو رت میں فور ی طور پر محکمہ زراعت
کے عملہ سے را بطہ کر یں اور عملہ کی جا نب سے سفا ر ش کر دہ زہر و ں کا
استعما ل کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ فر وٹ فلا ئی کے حملے کے پیش نظربا غ
با ن اپنے با غات کا ہفتے میں دو مرتبہ معا ئنہ یقینی بنا ئیں
0 comments:
Post a Comment