را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) بلد یا تی الیکشن میں جا گیر داروں کو عبر تنا
ک شکست ہو گی عوام کی خد مت ہما را نصب العین ہے ان خیالا ت کا اظہا ر
امید وار صو با ئی اسمبلی چو ہد ری مسعو د اختر نے اپنے ایک بیا ن میں کیا
انہوں نے کہاکہ بلد یا تی الیکشن میں ہما را گر و پ بھر پور کا میابی حا صل
کر لے گا انہوں نے کہا کہ عوام با شعو ر ہو چکے ہیں جا گیر دار انہ سسٹم
اپنی مو ت آ پ مر چکا ہے انہوں نے کہا کہ بلد یا تی الیکشن میں ہر نشست پر
دیا نتد ار نما ئند ے کھڑ ے کئے جا ئینگے انشا ء اللہ را جن پور کا چیئر
مین ہما رے گر وپ سے ہو گا انہوں نے مز ید کہا کہ عوا م کی بے لوث خد مت
ہمیں ورثہ میں ملی ہے اس مو قع پر چو ہد ری ما جد مسعود و دیگر کا رکنا ن
بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment