راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ایس ایچ او صد ر را جن پور پر و یز خا ن احمد ا
نی نے کہا ہے کہ تھا نہ صد ر پو لیس عوام کے مسا ئل کے لئے جد و جہد میں
مصر وف ہے جر ا ئم کا خا تمہ اور امن و اما ن کا قیا م میر ی او لین تر جیح
ہے انہو ں نے کہا کہ صدر کے علا قہ میں گشت کے نظا م کو موثر بنا دیا گیا
ہے انہو ں نے کہا کہ چو ری ،ڈکیتی ،را ہز نی ،مو ٹر سا ئیکل ڈکیتی کی
وارداتو ں پر قا بو پا لیا گیا ہے انہو ں نے کہا کہ سا ئلین کو بر وقت اور
میر ٹ پر انصا ف فرا ہم کیا جا رہا ہے انہو ں نے کہا کہ D.P.O را جن پور زا
ہد محمو د گو ند ل کی نڈر قیا دت میں پو لیس اپنے تما م وسا ئل بر و ئے کا
لا ر ہی ہے اس موقع پر محر ر اسلم کھو کھر اور ملک غلا م ر ضا کھیا را بھی
مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment