را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ٹر یفک قو انین کی پا سدار ی کر کے حا دثا ت سے
بچا جا سکتا ہے تیز ر فتا ر ی کا انجا م مو ت ہے دیر سے پہنچنا کبھی نہ
پہنچنے سے بہتر ہے ان خیا لات کا اظہا ر انچا ر ج ٹر یفک پو لیس را جن پور
محمد اظہر حسین سا نگھی نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ ٹر یفک
قوا نین کا احتر ام ہر شہر ی پر لا زم ہے ٹر یفک قوانین کی مکمل پا بند ی
کر کے حا د ثا ت سے بچا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ بغیر ر جسٹر یشن ،بغیر
لا ئسنں اور بغیر رو ٹس کے گا ڑ یوں کے چالا ن اور بھا ر ی جرما نہ کیا جا ر
ہا ہے انہوں نے کہا کہ تیز ر فتا ر ی سے اجتنا ب کیا جا ئے ایک اچھے شہر ی
ہونیکے نا طے ٹر یفک قو انین کی پا سد ار ی ہما ر ی فر ض ہے اس مو قع پر
ملک غلا م ر ضا کھیا را و دیگر بھی مو جو دتھے
0 comments:
Post a Comment