را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ایس ایچ او صدر را جن پور پر و یز احمد خا ن
احمدا نی نے کہا ہے کہ جر ائم کا خا تمہ کر کے صدر کے علا قہ کو امن کا اما
جگا ہ بنا دیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ تھا نہ صد ر کے علا قہ میں گشت کے
نظا م کو مو ثر بنا دیا گیا ہے جس کی و جہ سے چو ر ی ،ڈکیتی ،را ہز نی ،مو
ٹر سا ئیکل ڈکیتی کی وارداتو ں میں کمی واقع ہو ئی ہے انہوں نے کہاکہ
D.P.Oرا جن پور زا ہد محمو د گو ند ل کی نڈ ر قیا دت میں پو لیس اپنے پیشہ
وارانہ فر ائض با احسن طر یق انجا م دے رہی ہے اس مو قع پر محر ر تھا نہ
محمد اسلم کھو کھر و ددیگرافراد بھی مو جو دتھے
0 comments:
Post a Comment