Feature Top (Full Width)

Tuesday, 16 June 2015

راجن پور میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ کاسلسلہ تاحال جاری

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ کاسلسلہ تاحال جاری ہے سخت گرمی اور حبس کے باوجود لوڈ شیڈ نگ نے شہریوں کو ترپاء کر رکھ دیا ہے گرمی کے ستائے شہریوں اور بچوں نے نہروں اور سوئمنگ پولز کارخ کرلیا تاجروں نے سخت احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے ضرورت کے مطابق بجلی کی فراہمی جاری رکھنے کا مطالبہ کیا

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers