را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) بلد یا تی الیکشن میں مخا لفین کو عبر تنا ک
شکست د ینگے ،تبد یلی کا وقت آچکا ہے آئند ہ جنر ل الیکشن جا گیر داروں کی
مو ت ہو گا ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق امید وار صو با ئی اسمبلی حلقہ 249
چو ہد ری محمد مسعود اختر نے اپنی رہا ئش گا ہ پر صحا فیو ں سے گفتگو کر
تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ہما را گر و پ بلد یا تی الیکشن میں بھر پور
حصہ لے گا اور بھر پور کا میا بی حا صل کر یگا ہر نشست پر دیانتدار اور
محنتی امید وار مید ا ن میں لا ئے جا ئینگے انہو ں نے کہا کہ ضلع را جن پور
میں تبد یلی آچکی ہے آئندہ الیکشن میں جا گیر دارانہ اورو ڈیرہ ازم کا
دھڑن تحفہ ہو جا ئیگا عوام کی خدمت ہمیں ورثہ میں ملی ہے عوام کے مسا ئل حل
کر نے کے لئے ہما را دروازے دن رات کھلے ہیں اس موقع پر چو ہد ری محمد ما
جد مسعود و دیگر کا ر کنا ن بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment