Feature Top (Full Width)

Sunday, 7 June 2015

شہر فر یدؒ امن کا گھر ہے کسی صورت تبا ہ نہیں ہو نے دینگے چا ند پنوا ر

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) شہر فر یدؒ امن کا گھر ہے کسی صورت تبا ہ نہیں ہو نے دینگے مخا لفین پر و پیگنڈ ہ کر کے میر ے اور لو گو ں کے حو صلے پست نہیں کر سکتے وارڈ نمبر 5میں ہر صو رت مقا بلہ کر و نگا بو کھلا ہٹ کا شکا ر لو گ جھو ٹے وعد ہ کر کے عوام کوا عتما د دے ر ہے ہیں ان خیالا ت کا اظہار وارڈنمبر 5 کو ٹ مٹھن کے جنرل کو نسلر کے امید وار چا ند پنوا ر نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ایس کیو آئی پو رے وسیب میں اپنے امید وار لا ئے گی اور با طل طا قتو ں سے مقا بلہ کر یں گے عوام کے حقو ق کی خا طر ہر قر بانی دینے کو تیا ر ہوں چھینے گئے حقو ق وا پس دلا کر دم لو ں گا مو روثی نظا م کا خا تمہ وقت کی ضر رو ت ہے نا م نہا د سیا ستدانو ں نے ہمیشہ عوام کے حقو ق کا سو دا کیا ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers