Feature Top (Full Width)

Thursday, 15 October 2015

پنجا ب شفا فیت اور معلو ما ت تک رسائی کا قا نو ن 2013 ؁ء ایکٹ کی شعو ر آگا ہی مہم شر و ع کی جا ر ہی ہیں حنیف خا ن در یشک

را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر) یو تھ ڈو پلیمنٹ آ ر گنا ئز یشن سیا د CYAAD کے تعا و ن سے ضلع را جن پور یو نین کو نسل را جن پور (شر قی ) میں پنجا ب شفا فیت اور معلو ما ت تک رسائی کا قا نو ن 2013 ؁ء ایکٹ کی شعو ر آگا ہی مہم شر و ع کی جا ر ہی ہیں اس پر اجیکٹ میں لو گو ں تک پیغا م پہنچا نے کیلئے یو تھ فو رم کے زیر اہتما م کھلی کچہر ی اور شعو ر آ گا ہی کی ور کشا پس کا انعقا د کیا جا ر ہا ہے تا کہ لو گو ں کو اس ایکٹ 2013 ؁ء کی معلو ما ت تک رسائی کے با ر ے زیا د ہ سے زیا د ہ شعو ر آگا ہی فرا ہم آسکیں اور عو ام النا س کو پتہ ہو کہ ہم سے اکھٹے کے کر ٹیکسز کا زر مبا د لہ کہا ں اور کیسے خر چ کیا جا تا ہے اوراس شفا فیت ،معیا راور کر پشن کا کس حد تک خیال ر کھا گیا ہے جب تک آگا ہی و شعو ر عو ام النا س تک نہیں پہنچے گی اس وقت تک ہم اپنے حقو ق حا صل کر نے کی دوڑ میں دیگر مما لک سے پیچھے ر ہے جا ئیں گے کسی بھی ملک وقوم کی تر قی کا قیا م اس کو وقت ممکن نہیں جب تک وہ اپنے ملکی ادا رو ں لیڈ رز ،اشخا ص کا مجا سہ نہ کر سکیں یہ تما م گفتگو حنیف خا ن در یشک سر برا ہ YDOیوتھ ڈو پلیمنٹ آ ر گنا ئز یشن را جن پور نے میڈ یا کے نما ئند وں سے خصو صی ملا قا ت میں کہی

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers