راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) بلدیاتی انتخابات ،ضلع راجن پور میں اُمیدواروں کے
کاغذات کی جانچ پڑتال کاسلسلہ جاری ہے ریٹر ننگ آفیسران محمد ارشد خان
گوپانگ ،اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد مختار ،ای ڈی او زراعت ملک سیف الرحمن
،ڈی ایم او عبدالروف خان مغل نے اپنی اپنی عدالتوں میں اسسٹنٹ ریٹر ننگ
آفیسران کے ہمراہ اُمیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی کاغذات کی جانچ
پڑتال کاسلسلہ اتوار تک جاری رہیگا
0 comments:
Post a Comment