را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ایس ایچ او صد ر را جن پور پر و یز خا ن احمدا
نی نے کہا ہے کہ عا شو رہ محر م کے دورا ن سیکو ر ٹی کے فو ل پر وف انتظا
ما ت کئے گئے ہیں امن واما ن کی صو ر تحا ل ہر صو ر ت یقینی بنا ئی جا ئیگی
انہو ں نے کہا کہ یو م عا شو ر ہ کے مو قع پر صدر کی حد دو میں سیکو رٹی
انتہا ئی سخت کر دی جا ئیگی داخل اور خا ر جی را ستو ں کی سخت نگرا نی کی
جا ر ہی ہے انہو ں نے بتا یا کہ تھا نہ صدر کے علا قہ میں 9 اوردس محر م
کو19 جلو س بر آ مد ہو نگے انہو ں نے بتا یا کہ صدر کے علا قہ میں عا شو ر ہ
محر م میں سیکو رٹی کے 192 اہلکا ر تعینا ت کئے گئے ہیں دا خل اور خا ر جی
را ستو ں پر چیکنگ سخت کر دی گئی ہے انہو ں نے کہا کہ فر قہ وارا نہ کشید
گی میں ملو ث عناصر کے خلا ف آ ہنی ہا تھو ں سے نمٹا جا ئیگا
0 comments:
Post a Comment