را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) پا کستا ن میں ہر سال ایک ہز ار میں سے 104 بچے
صا ف پینے کاپا نی نہ ملنے سے مر جاتے ہیں اس طرح ہبیا ٹا ئٹس اورہضہ سے
بھی بڑی تعدا د میں لو گ مر تے ہیں جبکہ حکو مت کو ہیلتھ کیئر پر خطر ہ فنڈ
ز خر چ کر نا پڑ تا ہے حکو مت پنجاب صو بہ بھر میں گند ے پا نی کے جھو ہڑ
وں کے خا تمہ کے لئے سا ڑ ھے چا ر ار ب رو پے خر چ کر ر ہی ہے یہ با ت ڈا
ئر یکٹر لو کل گو ر نمنٹ اینڈ کمیو نٹی ڈوپلیمنٹ پنجا ب مسٹر نجیب اسلم نے
ہیلتھ فا ؤ نڈ یشن کے زیر اہتما م ویسٹ واٹر کے دو با رہ استعما ل پر ایک
سیمینا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے انہو ں نے بتا یا کہ حکو مت پنجا ب د نیا پو
ر میں ویسٹ واٹر کا ایشیا ء بھر میں دوسرا پر اجیکٹ تیارہے جس سے200 گھر و
ں کو گیس کی فرا ہمی بھی کی جا ئیگی اور دنیا پو ر کے اس گا ؤ ں کو عا لمی
سطح پر مثالی گا ؤ ں بنا یا جا ئے گا سیمینا ر میں میز با نی کے فرا ئض
ہیلپ فا ؤ نڈ یشن کی ڈسٹر کٹ منیجر ر خسا نہ مبا ر ک نے انجام د یئے اور یو
نین مٹھن کو ٹ میں ہیلپ فا ؤ نڈ یشن کے ویسٹ واٹر پرا جیکٹ پر بر یفنگ بھی
د ی پبلک ہیلتھ انجینئر نگ سے حسینہ کو ثر اور عمر ان کنو ر نے بھی اپنے
خیا لا ت کا اظہا ر کیا سما جی کا ر کن مشتا ق ر ضو ی اور پر یس کلب کے چیف
کو ارڈ نیٹر سید عا شق حسین بخا ر ی نے کر ہ ار ض پر پا نی کی اہمیت پر رو
شنی ڈالی اس سیمینا ر میں پر یس کلب کے صدر انجینئر امجد فا روق ،ضلعی
افسر زرا عت محمد اسلم ،ضلعی آفیسر جنگلا ت طلعت عبا س اور ٹی ایم اے منو ر
عباس مستو ئی اور را ؤ صغیر حسن ایڈ ووکیٹ نے خصو صی طو رپر شر کت کی جبکہ
ویلجز کیمٹیو ں کے ارا کین ،کسا نو ں ،اہلکا ران ٹی ایم اے اور خو اتین نے
ہی بڑ ی تعد اد میں شر کت کی
0 comments:
Post a Comment