را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر)2005 ء کے زلز لے میں ایجوکیشن سسٹم شد ید متا
ثر ہوا تھا اور اس دورا ن 18 ؍ہزار معصو م طلبہ اور900 ؍ ٹیچر ز شہید ہوئے
تھے جبکہ گذشتہ بر سوں کے دورا ن سیلا ب اور دیگر قد ر تی آ فا ت سے تعلیمی
ادار ے اور ان کی بلڈ نگز کو بھی شد ید نقصا ن ہو ا تھا آ فا ت سے نمٹنے
کے لئے تعلیمی اداروں میں استعد ادکا ری کا سلسلہ شر وع کیا جا ر ہا ہے یہ
با ت نیشنل انسٹی ٹیو ٹ آف ڈیزا سسٹر مینجمنٹ پا کستا ن کے سر براہ بر یگیڈ
سا جد نعیم نے گذ شتہ روز مقا می ہو ٹل سیفی سکو لز پر و گرا م کے سلسلے
میں اسا تذ ہ کی دو روز ٹر نینگ کے اختتا می سیشن سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی
انہو ں نے بتا یا کہ سکو لو ں میں آ فا ت سے نمٹنے اور نقصا ن کو کم سے کم
کر نے کے لئے ابتدا ئی طو رپر اضلا ع میں ٹر نینگز کا سلسلہ شرو ع کیا گیا
ہے کیو نکہ حکو مت پا کستا ن یہ با ت شد ید سے محسو س کی ہے کہ مستقبل کے
خطر ات اور آ فا ت سے بز د آ زما ہو نے کے لئے مستقبل کے معما رو ں کو آ فا
ت سے نمٹنے کی تر بیت دینا از حد ضر رو ی ہے اور آ ج پا کستا ن کو صر ف قد
رتی ہی نہیں بلکہ غیر قد ر تی خطرا ت بھی لا حق ہیں این آئی ڈی ایم کے زیر
اہتما م ٹر نینگ کے پہلے روز مسٹر و سیم کیپسی بلڈ نگ اور ڈپٹی اسسٹنٹ ڈا
ئر یکٹر کا ظم رضانے اسا تذ ہ کو تر بیتی لیکچرز د یئے ٹر نینگ میں اسا تذ ہ
کرام مشتا ق ،بلا ل منشو ر ی ،ملک عبد الحمید ماڑھا ،شا ہین احمد ،چو ہدر ی
محمد الیا س دیگر معلما ت اور ریسکیو کے اہلکا روں نے بھی شر کت کی ٹر
نینگ کے آخر میں تر بیتی مو اد ،پو سٹر ز اور ہینڈ بکس بھی شر کا ء میں
تقسیم کئے گئے
0 comments:
Post a Comment