را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) مسلم لیگ (ن) سٹی کو ٹ مٹھن کے صد ر اور امید وار
جنر ل کو نسلر را نا مختیا ر احمد نے گذ شتہ رو ز کا رکنا ن کی کار نر
میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کہ بلد یا تی الیکشن میں مسلم لیگ (ن ) سو یپ
کر ے گی اور ہر نشست سے مسلم لیگ (ن) کے امید وار بھا ری اکثر یت سے کا میا
ب ہو ں گے انشا ء اللہ انہو ں نے کہا کہ پو ری قو م وزیر اعظم پا کستا ن
میا ں محمد نو از شر یف اور خا د م اعلیٰ پنجا ب میاں شہباز شر یف پر مکمل
اعتما د ر کھتی ہے
0 comments:
Post a Comment