را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) محمد عمرا ن ستا ر رحما نی ایڈ ووکیٹ کو جنر ل
کو نسلر کی سیٹ پر بھا ر ی اکثر یت سے کا میا بی دلا ئیں گے ان کی کا میا
بی سے علا قہ کے مسا ئل یقینی طو رپر حل ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا ر نو
جوا ن سیا سی و سما جی ر ہنما طا ہر مقصو د قر یشی نے اپنے بیا ن میں کیا
انہو ں نے کہا کہ عوا م سمجھ دارہو چکے ہیں جنر ل کو نسلر وارڈ نمبر 2 میں
محمد عمر ان ستا ر رحما نی ایڈووکیٹ کی پو زیشن مضبو ط اور مستحکم ہے ان کا
کو ئی ثا نی نہیں انشا ء اللہ وارڈ نمبر2 کی غیو ر عوا م محمد عمر ان ستا ر
رحمانی ایڈ ووکیٹ کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر بھا ر ی اکثر یت سے کا میا ب کر
ائیں گے اس موق عپر ملک خا لد رسو ل ،افضل غو ری ،تنو یر احمد کھر ل ،عبد
الحفیظ قر یشی ،اختر قر یشی ،سید اصغر شا ہ ،عثما ن قر یشی ،جاوید ر حما نی
،شفیق احمد گبو ل و دیگر افرا دمو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment