را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) تھا نہ صدر را جن پور کی حد دو میں گشت کا نظا م
انتہا ئی سخت کر د یئے گئے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر ایس ایچ او صدر را
جن پور پر و یز خا ن احمد انی نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ
نا جا ئز اسلحہ اور اشتہا ر ی ملز ما ن کے خلا ف اپر یشن کلین اپ جا ر ی ہے
انہو ں نے کہا کہ گشت نظا م موثر بنا نے کے مثبت نتا ئج بر آ مد ہو ئے ہیں
علا قہ کو امن کا گہو ار ہ بنا نا میرامشن ہے انہو ں نے کہا کہ مجرم چا ہے
کتنا ہی با اثر نہ ہو قانو ن کی گر فت سے نہیں بچ سکتا اس مو قع پر اے ایس
آ ئی شا ہ نواز اور محر ر محمد اسلم بھی مو جو دتھے
0 comments:
Post a Comment