را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )عو ام کی بے لو ث خد مت اور علا قہ کی تعمیر وتر
قی ہما ر ے گر و پ کا منشو ر ہے بلد یا تی الیکشن میں نصراللہ خا ن در یشک
گر وپ بھر پو ر کا میا بی حاصل کر ے گا ان خیالا ت کا اظہا ر امید وار
چیئر مین کو ٹلہ نصیر سر دار دُر محمد المعر وف دُو لے خا ن دریشک نے یو
نین کو نسل کو ٹلہ نصیر میں ایک کا ر نر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا
انہو ں نے کہا کہ ہما را ما ضی گو اہ ہے کہ ہم نے ضلع را جن پور کی تعمیر و
تر قی اورعوا م کی فلا ح و بہو د کےء لئے ہمیشہ نما یا ں کر دار ادا کیا
انہو ں نے کہا کہ کو ٹلہ نصیر کی غیو ر عوا م فصلی بیٹر وں اور سیا سی
شعبدہ با زوں کو مستر د کر دینگے ۔انہو ں نے کہا کہ گر وپ لیڈر سر دا ر نصر
اللہ خا ن در یشک اور سر دار علی ر ضا خا ن دریشک عر صہ دارز سے ضلع را جن
پو ر کی تعمیر و تر قی میں مثا لی کر دار ادا کر رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ
وارڈنمبر1 میں ہما ر ے گر وپ کا امید وار ملک غلا م ر ضا کھیا را ہے جس کی
پو ز یشن انتہا ئی مضبو ط ہے انشا ء اللہ نصر اللہ خا ن در یشک ضلع بھر
میں کلین سو ئپ کر ے گا اس مو قع پر سر دار محمد عا ر ف خا ن در یشک ،سردار
علی خا ن در یشک و دیگر افر اد بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment