راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )علا قہ کو جرا ئم سے پا ک کر نے کے لئے پو لیس د ن
رات اپنی خد ما ت میں مصر و ف ہے اشتہا ر ی ملز ما ن کی گر فتا ر ی کے لئے
پو لیس کا اپر یشن کلین ا پ جا ر ی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر S.H.O تھا نہ
عمر کو ٹ سلطا ن محمو د قر یشی نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ
جرا ئم پیشہ افراد کی بیخ کئی کے لئے پو لیس بھر پور اقدا ما ت کر ر ہی ہے
عمر کو ٹ کو امن کا گہو ار ہ بنا نا میر ی او لین تر جیح ہے انہوں نے کہا
کہ مجر م چا ہیے کتنا ہی اثر کیو ں نہ ہو قا نو ن کی گر فت سے نہیں بچ سکتا
اس مو قع پر انعا م اللہ سب انسپکٹر کلیم اللہ SI ملک الطا ف حسین کھیا
راASI ،ملک غلا م ر ضا کھیا را ،وز یر خا ن چا ونڈ یہ بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment