Feature Top (Full Width)

Sunday, 2 November 2014

ضلع راجن پور میں بطور اکاؤنٹس آفیسر فرسٹ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہےمشتاق خان قیصرانی

راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسرمشتاق خان قیصرانی نے ضلع راجن پور میں بطور اکاؤنٹس آفیسر فرسٹ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔ان کی تعیناتی سے اکاؤنٹس آفس کے مسائل حل ہونگے اور اکاؤنٹس آفس کے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers