را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈی پی او راجن پور زاہد محمود گوندل کو 19ویں
گریڈ میں ترقی دے دی گئی ہے راجن پور کے کئی مکاتب فکر کے لوگوں ڈسٹرکٹ
پریس کلب کے صدر سردار منصور خان سنجرانی ،قاسم خان مستوئی ،خادم خان
مستوئی،حاجی لعل خان مستوئی،حاجی شیرو خان مستوئی ، نے اس خبر پر خوشی کا
اظہار کرتے ہوئے ،عبدالصبور خان رحمانی،حسنین عباس سونترہ،ملک عاشق فرید
ی،میر خلیل خان سنجرانی، آصف حبیب جھکڑ،رانا عبدالمجید،میاں ریاض
ثاقب،عبدالحمید شاکرو دیگر نے انہیں مبارک باد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ
وہ اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سر انجام دیتے ہوئے مخلوق خدا کی خدمت
میں مذید بہتری لائیں گئے۔ ۔
0 comments:
Post a Comment