را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ایس ایچ او صد ر را جن پور پر و یز خا ن احمدا
نی نے کہا ہے کہ جر ائم کے خا تمہ کے لئے پولیس اپنے تما م وسا ئل بر و ئے
کا ر لا رہی ہے انہو ں نے کہا کہ تھا نہ صد ر کے علا قہ کو ہرطر ح کے جرا
ئم سے پا ک کر دیا گیا ہے منشیا ت اور جو اء کے اڈ وں کے خلا ف پو لیس کا
کریک ڈا ؤ ن جا ر ی ہے انہو ں نے کہا کہ پولیس عوام کے جان و ما ل کی محا
فظ ہے انہوں نے کہا کہ عو ام کے مسا ئل حل کر ناہما ر ے فر ائض میں شا مل
ہے ڈ ی پی او را جن پور زاہد محمو دگو ند ل کی قیا دت میں تھا نہ صدر پو
لیس جر ائم کے خا تمہ کے لئے جد وجہد میں مصر و ف ہے اس موقع پر سب انسپکٹر
عبد الکر یم سیو ڑہ ،محر ر تھا نہ صدر محمد اسلم کھو کھر اور ملک غلا م
رضا بھی مو جو دتھے
0 comments:
Post a Comment