را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )عو امی سما جی شخصیت صغیر حسن را ؤ ،طا ہر
انجم،میا ں حبیب احمد ،ما سٹر را ؤ محمد علی اور را نا مختیا ر ایڈ ووکیٹ
نے ڈی سی او را جن پور سے مطا لبہ کیا ہے کہ فتح پور اڈا سے گر ڈ اسٹیشن تک
را بطہ سٹر ک قیا م پا کستا ن سے لیکر تا حال پختہ تعمیر نہ کی گئی ہے اس
قد یم را بطہ سٹر ک کو جلد از جلد تعمیر کیا جا ئے اور را جن پور کے عوام
کے دیر ینہ مطا لبہ کو پورا کیا جا ئے کیو نکہ اس سٹرک کی تعمیر سے شہر کے
غر بی علا قے کے لو گو ں کو گر ڈ اسٹیشن تک متبا د ل را ستہ حا صل ہو گا
یہا ں کے لو گو ں کو اور خصو صا طلبہ کو ڈ گر ی کا لج را جن پور آ نے جا نے
میں آسا نی ہو گی اس لئے یہ قد یم سٹر ک جلد از جلد تعمیر کی جا ئے۔
0 comments:
Post a Comment